میں اپنے تمام چاہنے والے بہن بھایوں سے معذرت کروں گا کیوں کہ میں کچھ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے اس بلاگ کو ٹائم نہیں دے سکا حالاں کہ میں اس کوتاہی کو بھی اپنی غلطی پر تشبیہ کروں گا کیوں کہ جتنے شوق اور خدمت خلق کے جذبہ سے میں نے یہ بلاگ شروع کیا تھا وو مجھے پتا ہے یا الله کو کیوں کہ رمضان شریف قریب آ رہا ہے تو میں نے اپنی ذاتی مصروفیت میں سے بھی ٹائم نکالا تا کہ ہمارے تمام مسلمان بہن بھائی نہ صرف ثواب کمایں بل کے اپنے مسائل بھی حل کریں اور الله کے بھی کریب ہوں. اصل وجہ یہ ہے کہ رمضان میں زیادہ تر لوگ نماز روزہ کے پابند ہو جاتے ہیں اور دلوں سے دنیاوی گرد بھی کسی حد تک کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ایک تو عمل کرنے میں بھی دشواری نہیں ہوتی اور عمل کے کامیاب ہونے کا بھی ١٠٠ فیصد یکین ہوتا ہے. بس اسی بات کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے. آیندہ آپکو بلا ناغہ پوسٹ ملتی رہیں گی اور خاص طور پر ان اپنے بہن بھایوں سے میں معذرت کرتا ہوں جنہوں نے مجھ سے سوال پوچھے لیکن میں جوابات نہ دے سکا. لیکن اب میں کوشش کروں گا کہ ایک ترتیب سے سب کے جوابات دیتا جاؤں
نوٹ: صرف ان لوگوں کے سوالات کے جواب دے جین گے تو ہمارے بلاگ پر پر موجود رابطہ کریں کے لنک پر کلک کر کے فارم پر کریں گے. ا ی میل یا کسی بھی اور ذریعہ سے پوچھ گئے کس سوال کا جواب نہیں دیا جائے گا. اور پھر سوال پوچھنے سے پہلے اس بات کی تسلی کر لیں کے جو معلومات اپنے بھیجی ہیں وو درست ہوں ورنہ عمل کی کامیابی نا ممکن ہے .
شکریہ

No comments:
Write commentsآپکے اظہار خیال کا شکریہ جلد ہی تصدیق کے بعد شایع کر دیا جائے گا