Blogger templates

Text Widget

Theme images by MichaelJay. Powered by Blogger.

News in pictures

Heroes

Shooter Games

Follow Us

Social

Ads 230 x 230

Random Posts

Slideshow

Sample Text

پیروی کریں

Recent Comments

Hot Games

Popular Posts

Wednesday, July 17, 2013

بسم الله شریف کے فوائد



1
حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے کے جو کوئی بسم الله شریف کا ورد ہر روز بکثرت کرے انیس ١٩ فرشتوں کے عذاب سے نجات پاے گا جو کے دوزخ پی مؤکل ہیں ق کے بسم الله شریف کے الفاظ بھی انیس ١٩ ہیں

2
جب کوئی مشکل در پیش ہو تو بسم الله شریف کو با طہارت کامل سات سو چھیاسی ٧٨٦ بار سات ٧ روز تک پڑھے ہر مشکل آسان ہو اگر ہمیشہ ورد میں رکھے تو کسی اور عمل کی ضرورت ہی پیش نا آے اور اگر بعد نماز فجر پندرہ سو ١٥٠٠ مرتبہ جس مطلب کے لئے پڑھا جائے وہ کام ہو کیوں کے اکابرین فرماتے ہیں یہی اسم ا عظم ہے

3
رزق میں اضافہ کے لیے ترک حیوانات کر کے بسم الله شریف کو دریا کے کنارے بعد نماز فجر بارہ ہزار ١٢٠٠٠ مرتبہ اور بعد نماز مغرب بھی بارہ ہزار ١٢٠٠٠ مرتبہ پڑھے اول و آخر درود شریف اکتالیس ٤١ بار پڑھے یہ تریکه ہر اہم سے اہم حاجت کے لیے مجرّب ہے

4
تسخیر حکام اور حصول دولت کے لیے جمعرات کو روزہ رکھے اور چھوہارے سے افطار کرے اور بعد نماز مغرب بسم الله شریف ایک سو اکیس ١٢١ بار پڑھے اور بعد نماز عشاء جب سونے کی نیّت سے لیٹے ور نیّت روزے کی کرے اور بسم الله پڑھنا شروع کر دے یہاں تک کے پڑھتے پڑھتے سو رہے جب صوبہ ہو اور جمعہ کا روز ہو تو نماز فجر پڑھ کر بسم الله شریف کو ایک سو اکیس بار ١٢١ بار پڑھے اور اس طرح پڑھے کے بسم الله کو زعفران اور گلاب سے لکھے اس طرح ب س م ا ل ل ہ ا ل ر ح م ن ا ل رح ی م اور موم جامہ کر کے اپنے بازو پر باندھ لے اس عمل شریف کو جو کوئی کرے گا لوگوں کی نظروں میں مثل چودھویں رات کے ہوگا اور وقار اس کا سب کے دلوں میں ہوگا چاہیے کے نقش کی حفاظت اپنی جان سے زیادہ کرے تا کہ زیاہ نا ہو



Read More
    0

Tuesday, July 16, 2013

آیت کریمہ براۓ حب


شروع ماہ میں شب جمعہ یا شب دو شنبہ بعد نماز عشاء اول و آخر درود شریف ١١-١١ مرتبہ پڑھیں پھر دی گی آیت کریمہ نو سو ٩٠٠ مرتبہ اپنے محبوب کا تصور ذہن میں لا کر پڑھیں ور پڑھتے وقت منہ محبوب کے گھر کی طرف ہو اس عمل کو علی الصبح بھی کیا جا سکتا ہے لیکن رات کو دو ٢ بجے پڑھنا بہت افضل ہے جب دیے گیے طریقہ کے مطابق پڑھ لیں تو تو محبوب کے گھر کی طرف پھونک ماریں انشاللہ اگر لگن سچی ہو گی تو بہت جلد اثرات ملیں گے
Read More

Tuesday, July 9, 2013

اقرار معذرت



میں اپنے تمام چاہنے والے بہن بھایوں سے معذرت کروں گا کیوں کہ میں کچھ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے اس بلاگ کو ٹائم نہیں دے سکا حالاں کہ میں اس کوتاہی کو بھی اپنی غلطی پر تشبیہ کروں گا کیوں کہ جتنے شوق اور خدمت خلق کے جذبہ سے میں نے یہ بلاگ شروع کیا تھا وو مجھے پتا ہے یا الله کو کیوں کہ رمضان شریف قریب آ رہا ہے تو میں نے اپنی ذاتی مصروفیت میں سے بھی ٹائم نکالا تا کہ ہمارے تمام مسلمان بہن بھائی نہ صرف ثواب کمایں بل کے اپنے مسائل بھی حل کریں اور الله کے بھی کریب ہوں. اصل وجہ یہ ہے کہ رمضان میں زیادہ تر لوگ نماز روزہ کے پابند ہو جاتے ہیں اور دلوں سے دنیاوی گرد بھی کسی حد تک کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ایک تو عمل کرنے میں بھی دشواری نہیں ہوتی اور عمل کے کامیاب ہونے کا بھی ١٠٠ فیصد یکین ہوتا ہے. بس اسی بات کو ملحوظ خاطر رکھا گیا ہے. آیندہ آپکو بلا ناغہ پوسٹ ملتی رہیں گی اور خاص طور پر ان اپنے بہن بھایوں سے میں معذرت کرتا ہوں جنہوں نے مجھ سے سوال پوچھے لیکن میں جوابات نہ دے سکا. لیکن اب میں کوشش کروں گا کہ ایک ترتیب سے سب کے جوابات دیتا جاؤں 

نوٹ: صرف ان لوگوں کے سوالات کے جواب دے جین گے تو ہمارے بلاگ پر پر موجود رابطہ کریں کے لنک پر کلک کر کے فارم پر کریں گے. ا ی میل یا کسی بھی اور ذریعہ سے پوچھ گئے کس سوال کا جواب نہیں دیا جائے گا. اور پھر سوال پوچھنے سے پہلے اس بات کی تسلی کر لیں کے جو معلومات اپنے بھیجی ہیں وو درست ہوں ورنہ عمل کی کامیابی نا ممکن ہے .
شکریہ
Read More

Monday, July 8, 2013

شرائط و اجازت




شرائط و اجازت

١. سب سے پہلے اپنا ایمان اور عقیدہ با لکل قرآن پاک کے مطابق ہو جس کے لیے تمہید ایمان کا پڑھنا اشد ضروری ہے کے اگر کچھ خامی ہوئی تو اس سے اصلاح ہو جائے گی

٢. بات کم کرے، کم سوے، کھانا بھی کم کھا ے، جھوٹ سے با لکل دور رھے

٣. کوئی عمل کسی نا جا یز کام کے لیے ہر گز استمال نا کیا جائے اگر کوئی مجبور کرے تو اس کو ہر طرح سے سمجھایا جائے تا کہ وہ بھی اس کام سے باز رھے.

نوٹ : سب سے ضروری ہے کہ عمل کرنے سے پہلے آپکا عقیدہ ٹھیک ہو اور جس کام کے لیے عمل کیا جا رہا ہے وہ نا جا یز نا ہو بلکہ اگر عمل اپنے لیے یا کسی اور کے لیے کیا جا رہا ہے تو اس میں لوگوں کی فلاح و بہبود کا پہلو بھی شامل ہو ورنہ کسی کے نقصان میں تو ہر گز نا ہو .
Read More
    0

تعارف







اسلام علیکم


میں نے انٹرنیٹ پر بہت تلاش کیا کےمجھے عملیات وظائف اور نورانی تعویذات کی کوئی ویب سائٹ مل جائے لیکن بدقسمتی سے مجھے ایسی کوئی سائٹ نہیں ملی کے جس سے مجھے مدد مل سکے اور کافی لوگوں کو مختلف قسم کے عمل تلاش کرتے ہوے دیکھا اور مختلف سائٹ پے جا کے وہ
Read More
    0
© 2014 عا مل آن لا ین. Designed by Bloggertheme9 | Distributed By Blogger Templates20
Powered by Blogger.