Blogger templates

Text Widget

Theme images by MichaelJay. Powered by Blogger.

News in pictures

Heroes

Shooter Games

Follow Us

Social

Ads 230 x 230

Random Posts

Slideshow

Sample Text

پیروی کریں

Recent Comments

Hot Games

Popular Posts

Friday, May 27, 2011

خیر و برکت کا آسان اور بہترین عمل


جب بھی روپے پیسے کا لین دین کریں تو اگر کسی سے روپے پیسے یا کوئی مال کسی سے  لیں تو پڑھیں 



 جب بھی روپے پیسے کا لین دین کریں تو اگر کسی سے روپے پیسے یا کوئی مال کسی کو دیں تو پڑھیں 

یہ عمل بہت آسان ور روز مرہ کا ہے صاف دل اور یقین کے ساتھ ہمیشہ یہ عمل کرتے رہیں اثرات اپ خود ہی دیکھ لیں گے کے کتنی برکات ہیں اس عمل میں 
Read More
    0

Wednesday, May 25, 2011

عملیات یا رحمٰن

جو لوگ دینی و دنیاوی کاہلی کی وجہ سے اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں انہیں چاہئے کے بعد ہر نماز سو ١٠٠ مرتبہ مداومت کریں اور اپنے دل کو ظلمت و غفلت سے پاک کریں

 1
جو بچے پڑھنے سے بھاگتے ہوں اور پڑھنے میں دل نا لگتا ہو ان کو پانچوں ٥ نمازوں کے بعد پانی پی دم کر کے پلا یں  

2
اگر دو سو اٹھانوے ٢٩٨ بار بعد نماز فجر پڑھے تو الله تعالیٰ اس پر رحمت فرمایے  دل کو روشن فرماے 

اگر مرگی کے مریض کے کان میں چالیس ٤٠ بار ایک سانس میں پڑھ کر دم کرے فورن ہوش آے  

4 
اور کشف کے لیے اگر چالیس ٤٠ روز بلا ناغہ پچیس سو ٢٥٠٠ مرتبہ با شرا یط تلاوت کرے تو تمام اسرار مشاہدہ کرے 
Read More
    0

Sunday, April 10, 2011

حروف کے ذریعہ کشف حال







حروف کشف حال کا بہترین ذریعہ ہیں حروف کی زکوات دعوت کے ذریعہ مؤکلین 
کو تا بع کرنے میں خطرہ ہے مگر جب کوئی شرط مقصود ہو جائے بغیر مؤکل تابع 
کیے وقت ضرورت فائدہ لینا بہت آسان ہے اس کے دو ٢ طریقے ہیں 

پہلا طریقہ

پہلا طریقہ تو یہ ہے کے آپ کے نام کا جو پہلا حرف ہو اسی حرف کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں اگر وہ زیادہ ہوں تو اسم مؤکل کے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں یا حرف کے مکتوبی اعداد کے مطابق پڑھیں یہ عمل پڑھنے والے کی طاقت پی چوڑا جاتا ہے سب سے کم تعداد اٹھائیس ٢٨ ہے اس سے کم نہ پڑھے

دوسرا طریقہ

دوسرا طریقہ یہ ہے کے وو تمام حروف جن کی تعداد اٹھائیس ٢٨ ہے سب کو روزانہ ایک ١ دفعہ اٹھائیس ٢٨ بار پڑھا جائے اس طرح مؤکل بھی مانوس ہو جین گے اور انکشاف حال بھی ہوتا رہے گا
اہم

عمل شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں درود شریف اکیس ٢١ بار پڑھیں 



اجب یا آ یئل بحق الف            اجب یا سا یئل بحق سین        
اجب یا با یئل بحق با              اجب یا عا یئل بحق با عین
اجب یا جا یئل بحق جیم          اجب یا فا یئل بحق فا
اجب یا دا یئل  بحق دال          اجب یا صا یئل بحق صاد
اجب یا ھایئل بحق ھا             اجب یا قا یئل بحق قاف
اجب یا وا یئل  بحق واؤ         اجب یا را یئل بحق را   
اجب یا زا یئل بحق زا          
اجب یا شا یئل بحق شین  
اجب یا حا یئل بحق حا          
اجب یا تا یئل بحق تا
اجب یا طایئل بحق طا           
اجب یا ثا یئل بحق ثا   
اجب یا یا یئل بحق یا            
اجب یا خا یئل بحق خا  
اجب یا کا یئل بحق کاف       
اجب یا ذا یئل بحق ذال    
اجب یا لا یئل بحق لام         
اجب یا ضا یئل بحق ضاد
اجب یا ما یئل بحق میم         اجب یا ظا یئل بحق ظا
  اجب یا نایئل بحق نون         اجب یا غا یئل بحق غین
                                     
  
Read More
    1

Saturday, April 9, 2011

عمل کشف کے لیے ضروری ہدایات





علم کشف کا تعلق با طن سے ہے اس لیے آئینہ دل کا صاف ہونا اشد ضروری ہے اور 
ان چیزوں سے پرہیز لازم ہے جو زنگ اور کثافت پیدا کرتی ہیں ایمان اور ا عتقاد کی درستگی کے ساتھ ہر گناہ سے بچنا ضروری ہے زنا لواطت چوری شراب خوری سود کذب ان عیوب کے ساتھ ساتھ غیبت سے بھی بچنا لازمی ہے جو کے آج کل عیب سمجھا ہی نہیں جاتا
Read More
    0

کشف اور استخارہ میں فرق




استخارہ میں سکون قلب بخشا جاتا ہے اور جاگتے یا سوتے میں قرائن سے مطلع فرما دیا جاتا ہے غرض استخارہ میں بتایا جاتا ہے اور کشف میں دکھایا جاتا ہے
Read More
    0

تسبیح کے ذریعہ استخارہ

تسبیح دونوں ہاتھوں کے انگوٹھوں کی برابر والی انگلیوں میں پکڑ کر بسم ا للہ الرحمٰن الرحیم سات ٧ بار پھر جو تصویر میں دیا گیا ہے اسکی تکرار کرتا رہے اور دیکھے اگر تسبیح آگے پیچھے زور زور سے ہلے تو اس کام کو کرنے کا اشارہ ہے اور اگر داہنے بایں ہلے تو انکار یعنی اس کام کو نہ کرنے میں بہتری ہے


Read More
    0

Sunday, April 3, 2011

برکات اسم یا اله

عام انسانی ذہنوں پر اس عمل کا اثر کم ہوتا ہے جس میں مشقت اور پابندیاں کم ہوں یہی وجہ ہے کہ بسم الله شریف کی برکات سے محروم رہتے ہیں یہ عمل اور بھی آسان اور بے مشقت ہے مگر پابندی کا ہے یعنی بعد نماز فجر پندرہ ١٥ مرتبہ پڑھیں اور اول و آخر درود تسخیر ایک ١ مرتبہ پڑھیں بے شمار برکات پاے گا اور اگر بے روزگار ہو اور کوئی سہارا آمدنی کا نہ ہو اور بوجہ تنگدستی دوسروں کی نظروں میں حقیر ہو تو پہلے ایک ١ چلّہ کرے جس میں غذا کی پاکیزگی کا لحاظ رکھے یعنی ظاہری گندگی کا شبہ نہ ہو اور باطنی گندگی یعنی چوری غاصب سود خوری راشی خائن وغیرہ کے پیسے اس میں شامل نہ ہوں اپنی محنت کی کمائی ہو یا کسی ایسے دوست سے التجا کرے جو محنت کر کے حلال روزی کماتا ہو کے ایک ١ چلّہ آپ کو کھانا دے یا پیسے دے اور کھانا آپ اپنے ہاتھ سے خود پکا کر کھایں اور بعد نماز عشاء ہر روز پندرہ ہزار ١٥٠٠مرتبہ اول و آخر درود تسخیر سات ٧ مرتبہ پڑھیں اور چلّہ مکمل ہونے کے بعد روزانہ بعد نماز فجر صرف پندرہ  ١٥ اپنے ورد میں رکھیں اور دوران چلّہ بھی بعد نمازے فجر پندرہ  ١٥ مرتبہ کا ورد جاری رکھیں پھر تسخیر اور دولت کی فراوانی دیکھیں
نوٹ  اس عمل میں یہ بھی شرط ہے کہ کسی کو بھی یہ نہ بتایے کہ میں یہ عمل پڑھ رہا ہوں اگر کسی کو بھی اس عمل کی اجازت بھی دے تو پھر بھی یہ نا بتایے کہ میں یہ عمل پڑھ رہا ہوںبس رازداری سے پڑھتا رہے
Read More
    0

Tuesday, March 29, 2011

عمل یٰسین

یہ عمل بہت زود اثر ہے اس عمل کو اس طرح پڑھیں کے عشاء کی نماز کے بعد یٰسین شریف ایک مرتبہ اس طرح پڑھیں کے ہر مبین پر درود تاج اکتالیس ٤١ مرتبہ پڑھیں اس عمل سے پہلے ہی دن کام بن جاتا ہے اگر یقین قلبی یا صحت لفظی میں کمی ہے تو الگ بات ہے ہر مبین پر درود تاج اکتالیس ٤١ بار پڑھ کر اس نقش  پر دم کر دیں اور نقش کو ٹوپی میں سمبھال کر رکھ لیں یہ نقش معمولی غفلت سے غایب ہو جاتا ہے حفاظت شرط ہے
Read More
    0

Sunday, February 27, 2011

خیر و برکت کا بہترین عمل

خیر و برکت کا بہترین عمل
یہ عمل بہت مقبول اور خیر و برکت کے لیے ہے. جب کھانا سامنے آے توایک بار (1) درود شریف  ایک (1) بار الحمد شریف تین (3) بار قل ھوالله شریف ایک (1) باردرود شریف  پڑھ کر سیّد نا عالم صلّی الله علیھ و آ لہ و سلّم اور تمام او لیا اللہ اور تمام مسلمانوں کو اس کا ثواب بخش کر کھاے اللہ تعالیٰ روز افزوں ترقی دے .
Read More
    0

Friday, February 18, 2011

عزت اور دولت کے لیے درود تاج



یہ درود بہت محبوب و مقبول ہے اور اکثر کی ورد زبان اور حرز جان ہے کیوں نہ ہو اس کا نام بھی درود تاج ہے یعنی رحمت و برکت کا لا زوال تاج. جب تنگ دستی دور نہ ہو نے اور روزگار نہ ملنے کی وجہ سے عزت کی حفاظت دشوار ہو جائے تو درود تاج بعد ہر نماز سات (7) مرتبہ اور بعد نماز عشاء ایک سو ایک
 (101) مرتبہ پڑھے اور کامل یقین کے ساتھ پڑھے اور دن میں تلاش معاش کے لیے نکلے تین (3) دن ایسا ہی کرے اگر تین (3) دن کوئی ذریعہ نہ نکلے تو چوتھے روز سے بعد نماز فجر پڑھنا شروع کرے اور اس وقت تک پڑھتا رہے جب تک کوئی اس کو خوش خبری نہ سناے. درود تاج ویسے تو گھر میں موجود ہر پنج سوره میں بھی مل جائے گا لیکن پھر بھی میں اپنی پوسٹ میں بھیج رہا ہوں جو کے یہ ہے
Read More
    0
© 2014 عا مل آن لا ین. Designed by Bloggertheme9 | Distributed By Blogger Templates20
Powered by Blogger.