خیر و برکت کا بہترین عمل
یہ عمل بہت مقبول اور خیر و برکت کے لیے ہے. جب کھانا سامنے آے توایک بار (1) درود شریف ایک (1) بار الحمد شریف تین (3) بار قل ھوالله شریف ایک (1) باردرود شریف پڑھ کر سیّد نا عالم صلّی الله علیھ و آ لہ و سلّم اور تمام او لیا اللہ اور تمام مسلمانوں کو اس کا ثواب بخش کر کھاے اللہ تعالیٰ روز افزوں ترقی دے .
No comments:
Write commentsآپکے اظہار خیال کا شکریہ جلد ہی تصدیق کے بعد شایع کر دیا جائے گا