اگر اس اسم کو کوئی روزانہ 258 مرتبہ تلاوت کرے تو اس کا انجام بخیر ہو. مرتے وقت با ایمان جائے سکرات و قبر و پل صراط کی منزلیں آسان ہوں براے قضا ے حاجت. اور اس عمل کو آسان سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہے بہت با برکت عمل ہے کیوں کہ اس اکثر لوگ آسان اور چھوٹے عملیات کو کم اثر سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں اس لیے پورے خلوص سے اس عمل کو کیا جائے
Labels
- ا عمال استخارہ
- اضافہ رزق و دولت
- تعارف
- جسمانی بیماریوں کے لیے عملیات
- حصول اولاد
- دوسروں کو تا بیع کرنا
- شرائط و اجازت
- عملیات آسیب و جنّات
- عملیات ادایگی قرض
- عملیات اسماء الحسنیٰ
- عملیات تسخیر
- عملیات حب خاص
- عملیات خیر و برکت
- عملیات قضا ے حاجت
- عملیات کشف شرح و صدر
- عملیات مناسب رشتہ
- قرانی سورتوں کے فوائد
- مردانہ کمزوری کے عملیات
- نقوش حفاظت جان و مال
- نقوش حفاظت جان و مال اور جادو
Blogger templates
Text Widget
Theme images by MichaelJay. Powered by Blogger.
Blog Archive
News in pictures
Heroes
Shooter Games
صفحے
Follow Us
Social
Ads 230 x 230
Random Posts
Slideshow
Sample Text
Labels
- ا عمال استخارہ
- اضافہ رزق و دولت
- تعارف
- جسمانی بیماریوں کے لیے عملیات
- حصول اولاد
- دوسروں کو تا بیع کرنا
- شرائط و اجازت
- عملیات آسیب و جنّات
- عملیات ادایگی قرض
- عملیات اسماء الحسنیٰ
- عملیات تسخیر
- عملیات حب خاص
- عملیات خیر و برکت
- عملیات قضا ے حاجت
- عملیات کشف شرح و صدر
- عملیات مناسب رشتہ
- قرانی سورتوں کے فوائد
- مردانہ کمزوری کے عملیات
- نقوش حفاظت جان و مال
- نقوش حفاظت جان و مال اور جادو
Contributors
Labels
- ا عمال استخارہ
- اضافہ رزق و دولت
- تعارف
- جسمانی بیماریوں کے لیے عملیات
- حصول اولاد
- دوسروں کو تا بیع کرنا
- شرائط و اجازت
- عملیات آسیب و جنّات
- عملیات ادایگی قرض
- عملیات اسماء الحسنیٰ
- عملیات تسخیر
- عملیات حب خاص
- عملیات خیر و برکت
- عملیات قضا ے حاجت
- عملیات کشف شرح و صدر
- عملیات مناسب رشتہ
- قرانی سورتوں کے فوائد
- مردانہ کمزوری کے عملیات
- نقوش حفاظت جان و مال
- نقوش حفاظت جان و مال اور جادو
پیروی کریں
Recent Comments
Hot Games
Pages
Labels
- ا عمال استخارہ
- اضافہ رزق و دولت
- تعارف
- جسمانی بیماریوں کے لیے عملیات
- حصول اولاد
- دوسروں کو تا بیع کرنا
- شرائط و اجازت
- عملیات آسیب و جنّات
- عملیات ادایگی قرض
- عملیات اسماء الحسنیٰ
- عملیات تسخیر
- عملیات حب خاص
- عملیات خیر و برکت
- عملیات قضا ے حاجت
- عملیات کشف شرح و صدر
- عملیات مناسب رشتہ
- قرانی سورتوں کے فوائد
- مردانہ کمزوری کے عملیات
- نقوش حفاظت جان و مال
- نقوش حفاظت جان و مال اور جادو
Popular Posts
-
یہ نقش ہر قسم کے درد کے لیے ہے غرض اس نقش کے بارے میں صرف اتنا کہنا ہی کافی ہے جیسے کے نام سے ظاہر ہے نقش ہر کارہ یعنی ہر چھوٹے موٹے درد...
-
عملیات اسماء الحسنیٰ سے اگر کوئی کام لینے والا ہو تو دنیا فتح کر سکتا ہے تو آج میں آپ کے لیے لایا ہوں ایسے عملیات جو کے نا صرف آپ کی دن...
-
٤٠ چالیس دیں اس عمل کو روزانہ ایک ہزار ١٠٠٠ بار پڑھے اول و آخر درود شریف دس دس ١٠-١٠ بار پڑھے اس کے ساتھ روزانہ ایک نقش لکھے چلّ...
-
اگر کوئی عمل یا تعویز کیا بھی گیا ہے تو یہ تعویز آپکو محفوظ رکھے گا انشاء الله اور اس تعویز کے بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بزرگ بت...
-
اگر اس اسم کو کوئی روزانہ 258 مرتبہ تلاوت کرے تو اس کا انجام بخیر ہو. مرتے وقت با ایمان جائے سکرات و قبر و پل صراط کی منزلیں آسان ہوں...
-
اگر غلط کاموں کی وجہ سے کمزوری ہو گی ہو تو یہ عمل بہت موثر ہے اس عمل کا طریقہ یہ ہے بعد نماز فجر روز چینی کی رکابی پر مشک اور زعفران سے...
-
اگر کسی لڑکی یا لڑکے کا رشتہ نہ ہوتا ہو اور بڑی کوشش کے با وجود رکاوٹ ہو تو یہ عبارت لکھ کر اس کے گلے میں ڈالیں اور انشاللہ کوئی نا کوئ...
-
درود تنجینا بہت مشہور ہے مگر اسکی کرامتوں سے عوام نہ واقف ہیں صرف آملیں اس کی برکات و کرامات سے واقف ہیں اور برا ے قضا ے حاجت اسکو پڑھنے کی...
-
اگر کسی پر آپ کی رقم ہے اور وہ دینا نہیں چاہتا . دینے کے قابل ہے مگر نیّت خراب ہے بد معاش ہے بد کار ہے وصول ہونے کی کوئی صورت نہیں یا کسی ...
-
طریقہ یہ ہے کہ روٹی کے ١٣ تیرہ ٹکڑے کرے اور ہر ٹکڑے پر یہ ١٣ تیرہ طلسم لکھے اور اگر مرد عورت سے ناراض ہو تو مادہ اور اگر عورت مرد سے نار...
Showing posts with label عملیات اسماء الحسنیٰ. Show all posts
Showing posts with label عملیات اسماء الحسنیٰ. Show all posts
Friday, May 18, 2012

عمل اسم یا رحیم
اگر اس اسم کو کوئی روزانہ 258 مرتبہ تلاوت کرے تو اس کا انجام بخیر ہو. مرتے وقت با ایمان جائے سکرات و قبر و پل صراط کی منزلیں آسان ہوں براے قضا ے حاجت. اور اس عمل کو آسان سمجھ کر نظر انداز نہیں کرنا چاہے بہت با برکت عمل ہے کیوں کہ اس اکثر لوگ آسان اور چھوٹے عملیات کو کم اثر سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں اس لیے پورے خلوص سے اس عمل کو کیا جائے
Thursday, April 12, 2012

عملیات اسماء الحسنیٰ
عملیات اسماء الحسنیٰ سے اگر کوئی کام لینے والا ہو تو دنیا فتح کر سکتا ہے تو آج میں آپ کے لیے لایا ہوں ایسے عملیات جو کے
نا صرف آپ کی دنیاوی ضرورتوں اور خواہشوں کو پورا کریں گے اور آپ کو عزت دولت ذہنی سکوں دیں گے بلکہ ساتھ شاتھ آپ کی آخرت کا سامان بھی کریں گے کیوں کے جتنا زیادہ الله اور اس کے ناموں کا ذکر کریں گے اتنی ہی آسانیاں اور دنیاوی ضرورتیں پوری ہوں گی اور ساتھ ہی آخرت بھی سنور جائے گی
مجھے بھی دعاؤں میں یاد رکھیے گا شکریہ
Wednesday, May 25, 2011

عملیات یا رحمٰن
جو لوگ دینی و دنیاوی کاہلی کی وجہ سے اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں انہیں چاہئے کے بعد ہر نماز سو ١٠٠ مرتبہ مداومت کریں اور اپنے دل کو ظلمت و غفلت سے پاک کریں
1
جو بچے پڑھنے سے بھاگتے ہوں اور پڑھنے میں دل نا لگتا ہو ان کو پانچوں ٥ نمازوں کے بعد پانی پی دم کر کے پلا یں
2
اگر دو سو اٹھانوے ٢٩٨ بار بعد نماز فجر پڑھے تو الله تعالیٰ اس پر رحمت فرمایے دل کو روشن فرماے
3
اگر مرگی کے مریض کے کان میں چالیس ٤٠ بار ایک سانس میں پڑھ کر دم کرے فورن ہوش آے
4
اور کشف کے لیے اگر چالیس ٤٠ روز بلا ناغہ پچیس سو ٢٥٠٠ مرتبہ با شرا یط تلاوت کرے تو تمام اسرار مشاہدہ کرے
Subscribe to:
Posts (Atom)