اگر کوئی بھی کام جس کا ہونا مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن نظر آ رہا ہو تو ذہن میں نیّت کر لیں اور مندرجہ ذیل عمل کریں انشاء الله تعالی کامیابی ہو گی لیکن پختہ ایمان الله پر ہونا ضروری ہے نماز پنجگانہ کی پابندی ہو اور جو رزق کھایں اس میں حرام شامل نہ ہو عمل یہ ہے
:عمل
ہفتے کی رات کو شروع کریں کہ بعد نماز عشاء تنہائی میں روشنی گل کر کے ١١ گیارہ بار درود شریف پڑھیں اور اس کے بعد انیس ١٩ مرتبہ بسم الله الرحمٰن الرحیم پڑھیں اس کے بعد
ایک ہزار ١٠٠٠ مرتبہ
اور آخر میں درود شریف پھر ١١ گیارہ بار پڑھیں
اگلےدن یعنی اتوار کی رات کو کسی دریا حوض یا تالاب کے کنارے اس طرح بیٹھیں کے پاؤں پانی میں رہیں اور پہلے درود شریف ١١ گیارہ بار اور پھر بسم الله الرحمٰن الرحیم انیس ١٩ بار پڑھیں اس کے بعد مندرجہ ذیل آیات کریمہپانچ سو ٥٠٠ بار پڑھیں
اور آخر میں درود شریف اکیس ٢١ بار پڑھیں
پھر سوموار کی رات کو کسی ایسے مقام کا انتخاب کریں جہاں سر ور آسمان کے درمیان کوئی رکاوٹ حائل نہ ہو کوئی کھلا میدان ہو تو بہتر ہے اور سر برہنہ کر کے یعنی سر پر کوئی چیز نہ ہو درود شریف اکتالیس ٤١ بار پڑھیں اور بسم الله الرحمٰن الرحیم انیس ١٩ بار پڑھیں اس کے بعد
اوپر دی گی د عا ایک سو اٹھتر ١٧٨ مرتبہ پڑھیں
یہ عمل تین ٣ دن کا ہے لیکن اگر تین ٣ دنوں میں مقصد حل نہ ہو تو ٣-٤ تین -چار ہفتے یہ عمل کرتے رہیں یعنی ہر ہفتے کی رات کو یہ عمل شروع کریں اور سوموار تک کریں ویسے تو پہلی دفع ہی عمل میں کامیابی نصیب ہوتی ہے لیکن یہ انسان کے یقین پر ہے کے کتنے خلوص اور ایمان سے عمل کر رہا ہے تو ٣-٤ تین چار ہفتے میں کامیابی ضرور ہوگی انشا الله


No comments:
Write commentsآپکے اظہار خیال کا شکریہ جلد ہی تصدیق کے بعد شایع کر دیا جائے گا