Blogger templates

Text Widget

Theme images by MichaelJay. Powered by Blogger.

News in pictures

Heroes

Shooter Games

Follow Us

Social

Ads 230 x 230

Random Posts

Slideshow

Sample Text

پیروی کریں

Recent Comments

Hot Games

Popular Posts

Showing posts with label عملیات خیر و برکت. Show all posts
Showing posts with label عملیات خیر و برکت. Show all posts

Friday, July 27, 2012

جان و مال کی حفاظت کا بہترین عمل

 اگر کوئی عمل یا تعویز کیا بھی گیا ہے تو یہ تعویز آپکو محفوظ رکھے گا انشاء الله اور اس تعویز کے بارے میں میں صرف اتنا کہوں گا کہ بزرگ بتاتے ہیں کہ اس تعویز میں اتنا اثر ہے کے اگر کوئی سامنے سے یا پیچھے سے آپ پر تیر کا وار بھی کرے تو تیر بھی آپ پر اثر نا کرے گا انشاء الله لیکن ایمان اور نماز پنجگانہ اور گناہوں سے کنارہ شرط اول ہے.


 اس تعویز کو لکھنے کا طریقہ یہ ہے کہ رمضان کے مہینہ میں آخری عشرے میں بروز جمعہ نہا دھو کر پاک صاف ہو کر اس تعویز کو عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان لکھیں اور تعویز کو جیسے مرضی گلے میں پہن لیں اور آخری خانہ میں جہاں فلاں بن فلاں لکھا ہے اس جگہ اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھیں 








Read More

Friday, May 27, 2011

خیر و برکت کا آسان اور بہترین عمل


جب بھی روپے پیسے کا لین دین کریں تو اگر کسی سے روپے پیسے یا کوئی مال کسی سے  لیں تو پڑھیں 



 جب بھی روپے پیسے کا لین دین کریں تو اگر کسی سے روپے پیسے یا کوئی مال کسی کو دیں تو پڑھیں 

یہ عمل بہت آسان ور روز مرہ کا ہے صاف دل اور یقین کے ساتھ ہمیشہ یہ عمل کرتے رہیں اثرات اپ خود ہی دیکھ لیں گے کے کتنی برکات ہیں اس عمل میں 
Read More
    0

Sunday, April 3, 2011

برکات اسم یا اله

عام انسانی ذہنوں پر اس عمل کا اثر کم ہوتا ہے جس میں مشقت اور پابندیاں کم ہوں یہی وجہ ہے کہ بسم الله شریف کی برکات سے محروم رہتے ہیں یہ عمل اور بھی آسان اور بے مشقت ہے مگر پابندی کا ہے یعنی بعد نماز فجر پندرہ ١٥ مرتبہ پڑھیں اور اول و آخر درود تسخیر ایک ١ مرتبہ پڑھیں بے شمار برکات پاے گا اور اگر بے روزگار ہو اور کوئی سہارا آمدنی کا نہ ہو اور بوجہ تنگدستی دوسروں کی نظروں میں حقیر ہو تو پہلے ایک ١ چلّہ کرے جس میں غذا کی پاکیزگی کا لحاظ رکھے یعنی ظاہری گندگی کا شبہ نہ ہو اور باطنی گندگی یعنی چوری غاصب سود خوری راشی خائن وغیرہ کے پیسے اس میں شامل نہ ہوں اپنی محنت کی کمائی ہو یا کسی ایسے دوست سے التجا کرے جو محنت کر کے حلال روزی کماتا ہو کے ایک ١ چلّہ آپ کو کھانا دے یا پیسے دے اور کھانا آپ اپنے ہاتھ سے خود پکا کر کھایں اور بعد نماز عشاء ہر روز پندرہ ہزار ١٥٠٠مرتبہ اول و آخر درود تسخیر سات ٧ مرتبہ پڑھیں اور چلّہ مکمل ہونے کے بعد روزانہ بعد نماز فجر صرف پندرہ  ١٥ اپنے ورد میں رکھیں اور دوران چلّہ بھی بعد نمازے فجر پندرہ  ١٥ مرتبہ کا ورد جاری رکھیں پھر تسخیر اور دولت کی فراوانی دیکھیں
نوٹ  اس عمل میں یہ بھی شرط ہے کہ کسی کو بھی یہ نہ بتایے کہ میں یہ عمل پڑھ رہا ہوں اگر کسی کو بھی اس عمل کی اجازت بھی دے تو پھر بھی یہ نا بتایے کہ میں یہ عمل پڑھ رہا ہوںبس رازداری سے پڑھتا رہے
Read More
    0

Sunday, February 27, 2011

خیر و برکت کا بہترین عمل

خیر و برکت کا بہترین عمل
یہ عمل بہت مقبول اور خیر و برکت کے لیے ہے. جب کھانا سامنے آے توایک بار (1) درود شریف  ایک (1) بار الحمد شریف تین (3) بار قل ھوالله شریف ایک (1) باردرود شریف  پڑھ کر سیّد نا عالم صلّی الله علیھ و آ لہ و سلّم اور تمام او لیا اللہ اور تمام مسلمانوں کو اس کا ثواب بخش کر کھاے اللہ تعالیٰ روز افزوں ترقی دے .
Read More
    0
© 2014 عا مل آن لا ین. Designed by Bloggertheme9 | Distributed By Blogger Templates20
Powered by Blogger.