Blogger templates

Text Widget

Theme images by MichaelJay. Powered by Blogger.

News in pictures

Heroes

Shooter Games

Follow Us

Social

Ads 230 x 230

Random Posts

Slideshow

Sample Text

پیروی کریں

Recent Comments

Hot Games

Popular Posts

Monday, July 8, 2013

تعارف

    0







اسلام علیکم


میں نے انٹرنیٹ پر بہت تلاش کیا کےمجھے عملیات وظائف اور نورانی تعویذات کی کوئی ویب سائٹ مل جائے لیکن بدقسمتی سے مجھے ایسی کوئی سائٹ نہیں ملی کے جس سے مجھے مدد مل سکے اور کافی لوگوں کو مختلف قسم کے عمل تلاش کرتے ہوے دیکھا اور مختلف سائٹ پے جا کے وہ
عملیات کے لیے درخواست کرتے ہیں تو میں نے سوچا کے اس نیکی کے کام میں کیوں نہ پہل کی جائے تا کہ  لوگ ایک ہی جگہ پر اپنے مطلوبہ وظائف ، عملیت اور تعویذات حاصل کر سکیں. اور اس سائٹ کو میں نے بہت محنت سے اردو میں جاری کیا ہے اور انشاللہ اس کا انگریزی میں بھی اجرا کر دیا جائے گا.
لیکن میں آپ سے گزارش کروں گا کہ اگر آپ نے کوئی بھی عمل کرنا ہے تو اس سے پہلے ہدایات ضرور پڑھ لیں جو کہ اسی بلاگ پے دی گی ہیں شکریہ


No comments:
Write comments

آپکے اظہار خیال کا شکریہ جلد ہی تصدیق کے بعد شایع کر دیا جائے گا

© 2014 عا مل آن لا ین. Designed by Bloggertheme9 | Distributed By Blogger Templates20
Powered by Blogger.