معہ درود شریف ١١ گیارہ بار اول و آخر اپنے اور اپنی ماں کے نام اور اپنے محبوب اور اسکی ماں کے نام کے اعداد نکال کر اسی تعداد کے مطابق اپنے محبوب کے گھر کی طرف منہ کر کے صبح کے وقت ١١ گیارہ روز تک پڑھیں اور مطلوب کے مکان کی طرف پھونک دیں اور دوا مانگیں انشاء الله بہت جلد اثر ہوگا اگر اثر نا ہو تو ٤٠ چالیس روز تک پڑھیں انشاء الله لازمی کامیابی ہوگی
:نوٹ
اگر آپکو اپنے نام کے اعداد نکالنے میں پریشانی ہو یا آپکو اعداد نکالنے نہ آتے ہوں تو اسی بلاگ میں رابطہ کریں کے لنک پر کلک کر کے فارم میں اپنا، اپنی ماں کا نام لکھیں اور جو مسلہ کی سرخی دی گی ہے اس میں اپنے محبوب اور اسکی ماں کا نام لکھیں مکمل اور اپنا ا آی میل لکھیں ہم آپکو اعداد نکال کے آی میل کر دیں گے تو آپ اسکے مطابق پڑھ سکتے ہیں

سر آپ اس بلاگ مین اعداد نکالنے کا طریقہ بتادیتے تو اچھا ھوتا,مین تین دن ہوئے اعداد کیلیئے رابطہ کیا ابھی تک کوئی جواب موصول نھین ہوا؛ شکریہ
ReplyDeletejb tuje malom ho jaye pir muje bi bataye .shukreya
Deleteانشاءاللہ
ReplyDelete