یہ طلسم عروج ماہ میں یعنی نو چاندی جمعرات یعنی قمری مہینے کی جو پہلی جمعرات آے یہ عمل شروع کریں اور ہر روز
٣١٢٥ تین ہزار ایک سو پچیس بطریق زکوات مع ترک حیوانات جلالی و جمالی کے ساتھ پورا ایک چلّہ کرے ساتھ ہی ان ٤٠ چالیس روز میں ہر روز15 پندرہ نقش لکھ کر دریا میں ڈالتا جائے تا کہ ساتھ جو نقش بنایا گیا ہے اسکی زکوات ادا ہو کر طلسم اور نقش کا عامل ہو جائے گا
No comments:
Write commentsآپکے اظہار خیال کا شکریہ جلد ہی تصدیق کے بعد شایع کر دیا جائے گا