حروف کشف حال کا بہترین ذریعہ ہیں حروف کی زکوات دعوت کے ذریعہ مؤکلین
کو تا بع کرنے میں خطرہ ہے مگر جب کوئی شرط مقصود ہو جائے بغیر مؤکل تابع
کیے وقت ضرورت فائدہ لینا بہت آسان ہے اس کے دو ٢ طریقے ہیں
پہلا طریقہ
پہلا طریقہ تو یہ ہے کے آپ کے نام کا جو پہلا حرف ہو اسی حرف کو اپنے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں اگر وہ زیادہ ہوں تو اسم مؤکل کے نام کے اعداد کے مطابق پڑھیں یا حرف کے مکتوبی اعداد کے مطابق پڑھیں یہ عمل پڑھنے والے کی طاقت پی چوڑا جاتا ہے سب سے کم تعداد اٹھائیس ٢٨ ہے اس سے کم نہ پڑھے
دوسرا طریقہ
دوسرا طریقہ یہ ہے کے وو تمام حروف جن کی تعداد اٹھائیس ٢٨ ہے سب کو روزانہ ایک ١ دفعہ اٹھائیس ٢٨ بار پڑھا جائے اس طرح مؤکل بھی مانوس ہو جین گے اور انکشاف حال بھی ہوتا رہے گا
اہم
عمل شروع کرنے سے پہلے اور بعد میں درود شریف اکیس ٢١ بار پڑھیں
اجب یا آ یئل بحق الف اجب یا سا یئل بحق سین
اجب یا با یئل بحق با اجب یا عا یئل بحق با عین
اجب یا با یئل بحق با اجب یا عا یئل بحق با عین
اجب یا جا یئل بحق جیم اجب یا فا یئل بحق فا
اجب یا دا یئل بحق دال اجب یا صا یئل بحق صاد
اجب یا ھایئل بحق ھا اجب یا قا یئل بحق قاف
اجب یا وا یئل بحق واؤ اجب یا را یئل بحق را
اجب یا زا یئل بحق زا اجب یا شا یئل بحق شین
اجب یا حا یئل بحق حا اجب یا تا یئل بحق تا
اجب یا طایئل بحق طا اجب یا ثا یئل بحق ثا
اجب یا یا یئل بحق یا اجب یا خا یئل بحق خا
اجب یا کا یئل بحق کاف اجب یا ذا یئل بحق ذال
اجب یا لا یئل بحق لام اجب یا ضا یئل بحق ضاد

اجب یا ما یئل بحق میم اجب یا ظا یئل بحق ظا
اجب یا نایئل بحق نون اجب یا غا یئل بحق غین
اجب یا نایئل بحق نون اجب یا غا یئل بحق غین

salam
ReplyDeleteagar pehla hurf hay BAY to kiya parhna hoga ajab ya bael behaqq e BA ko parhna hoga? nam k adad k mutabiq